Urdu MCQs Onliner Urdu Important Questions

Urdu General knowledge MCQs for all Exams and jobs.Urdu MCQs with answers.Urdu grammer MCQs.

قرآن پاک کا  اردو میں ترجمہ سب سے پہلے شاہ عبدالقادر نے کیا۔

علامہ محمد اقبا ل اور فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔

’’جون پور کا قاضی ‘‘ سے کیا مراد ہے؟  بے و قوف آدمی

رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کا نام سر سید احمد خان ہے۔

آنندی افسانہ کے مصنف غلام عباس ہیں۔

اردو کو سب سے پہلے دکن کے شاہی دفتروں میں رائج کیا گیا۔

حاتم طائی کردار کے خالق حیدر بخش حیدری ہیں۔

تم میرے پاس ہوتے ہو گویاجب کو ئی دوسرا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شعر مومن خان مومن کا ہے۔

پاکستان کی قدیم ترین زبان براہوی ہے۔’’بارہواں کھلاڑی ‘‘ افتخار عارف کی نظم کا نام ہے۔

    ’’مریڈ کلکتہ‘‘    اردو کی آخری کتاب کے خالق ابن انشا ہیں۔

مولانا حالی نے ’’مسد س حالی ‘‘ سرسید احمد خان کے کہنے پر لکھی۔

میں مسلم کالج علی گڑھ یونیورسٹی بنا۔ 1920

’’دیوانِ عام‘‘ ذاکر علی خان کی کتاب ہے جو خاکہ نگاری صنف سے متعلق ہے۔
اکیلے شعر کو فرد کہا جاتا ہے۔

دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی ہیں۔

اسماعیل میرٹھی بچوں کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔
ترقی پسند تحریک کے پہلے صدر منشی پریم چند ہیں۔

عود ہندی اور   اردوئے معلی ٰ  غالب کے خطوط کے مجموعے ہیں۔ 

توتا کہانی حیدر بخش حیدری کی تصنیف ہے۔ 
مرثیہ کی صنف نے لکھنو میں شہرت دوام حاصل کی۔ 

 قاضی عبدالودود کردار کے خالق  ہیں۔ 

مشتاق احمد یوسفی ناصر کاظمی کی وجہ شہرت ہے۔ 

نظم نگاری اردو زبان کے کل لفظوں کی تعداد ہے    54009

آثار الصنادید کے مصنف کا نام سر سید احمد خان ہے۔

ریختہ کے لفظی معانی ایجاد کرنے کے ہیں

رانی کیکتی کی کہانی انشااللہ خان انشا  کی ہے۔

سحر البیان کے خالق میر حسن ہیں۔

’’آنگن‘‘ اور ’’زمین‘‘دونوں ناول خدیجہ مستور کے ہیں۔

بانوقدسیہ کے ناول ’’راجہ گدھ‘‘ کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

راجہ گدھ کے اہم کردار ہیں۔قیوم ، پروفیسر سہیل،آفتاب  اور سیمی

اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد ہیں۔

زمیندار اخبار مولانا ظفر علی خان نے جاری کیا۔

’’ اردو شعر کا پہلا تذکرہ ’’نکات الشعرا‘‘ میر تقی میر کا ہے۔ 

 فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔

علامہ اقبال نے میکا ویلی کو شیطان پیغمبر کہا۔

جعفرز ٹلی اردو زبان کے پہلے مزاحمتی شاعر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

بانو قدسیہ کا انتقال چار۴فروری ۲۰۱۷کو ہوا۔

مشہور ناول پیر کامل   عمیرہ احمد کی تصنیف ہے۔

’’اشارات تنقید‘‘کے مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ہیں۔

ارمغان حجاز علامہ اقبال کی وہ واحد کتاب ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں کا کلام شامل ہے۔

اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو دہلوی ، نظام الدین اولیا کے شاگرد تھے۔

’’ہنٹر پر ہنٹر ‘‘   مولانا ظفر علی خان کی تصنیف ہے۔

مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللہ نے ولی دکنی کو ’’جمال دوست ‘‘ کا لقب دیا۔

’’تذکرہ‘‘ اور ’’غبار خاطر‘‘ کے مصنف مولانا ابو الکلام آزاد ہیں۔

مشہور ناول لا حاصل حمیرا احمد کی تصنیف ہے۔

 ارمغان حجاز علامہ اقبال کا واحد مجموعہ کلام ہےجو ان کی وفات کے بعد شائع ہوا۔

مصدد کے لفظی معانی ’’نکلنے کی جگہ‘‘ کے ہیں

فلاحت کے لفظی معانی ’’زراعت یا کھیتی باڑی‘‘ کے ہیں۔

اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ’’کہہ مکرنی‘‘ہے۔

مشہور محاورہ ’’فاختہ اڑانا ‘‘ سے مراد ’’عیش و عشرت ‘‘ کرناہے۔

’’مہا بھارت ‘‘ دنیا کی طویل ترین نظم ہے۔

جب کسی مصدر سے بننے والا فعل کی تکمیل کے لیے اسے فاعل کیا جائے تو ایسے مصدر کو ’’مصدر لازم‘‘ کہتے ہیں۔

 ’’طوطی ہند‘‘ امیر خسرو کو کہتے ہیں۔

اردو کی طویل ترین نظم ’’مد و جزر اسلام‘‘ ہے۔

ہم صفیر کے لفظی معانی ’’ہم آواز‘‘ کے ہیں۔

مشہور ناول ’’ایک چارد میلی سی‘‘ کے مصنف ’’راجندر سنگھ بیدی ‘‘ ہیں۔

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری۔ اس مشہور نظم کے شاعر کا نام علامہ اقبال ہے۔

مشہور شاعر اباہیم زوق کو بہادر شاہ ظفر نے ’’خاقانی ہند‘‘ کا لقب دیا۔

گرونانتھ میں مسلمان صوفی شاعر’’بابا فرید شکر گنج‘‘ کا کلام شامل ہے۔

جب کسی مصدر سے بننے والا فعل اپنی تکمیل کے لئے فاعل کے علاوہ مفعول کو بھی چاہے تو ایسے مصدر کو ’’مصدر متعدی ‘‘کہتے ہیں

۔برصغیر کی پہلی یونیورسٹی’’کلکتہ یونیورسٹی  ہے۔ جو کہ جنوری ۱۸۵۷میں بنی۔

سرتاج شعرائے اردو ’’میر تقی میر‘‘ کو کہا جاتا ہے۔

بابائے اردو ’’عبدالحق ‘‘کو کہا جاتا ہے۔

’’قافیہ تنگ کرنا‘‘کے معانی ہیں بہت پریشان کر دینا۔  

داغ دہلوی کا اصل نام    نواب ابراہیم تھا۔

بنجابی کے پہلے شاعر بابا فرید گنج شکر تھے۔

اسم کی ایک بہت اہم قسم ’’اسم مشتق‘‘بھی ہے جس کے معانی ہیں نکلا ہوا۔

۔جوش ملیح آبادی  کا اصل نام’’شبیر احمد خان‘‘ تھا۔

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کو کہاجاتا ہے۔

اشعار میں حضرت علی کی تعریف کو منقبت کہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *